Class Test Std 4 EVS 2

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم
سوال نمبر 1 صحیح متبادل کے دائرے میں رنگ بھرو-(3)
الف-تاناجی کوکن کے کس گاؤں کے رہنے والے تھے - 
(1)-مہاڑ. 0 (2)-چپلون 0
(3)-اُمرٹھے 0 (4)- رتناگیری 0
ب-جے سنگھ نے اُودے بھان کو جس قلعے کا قلعہ دار مقرر کیا وہ یہ تھا-
(1)-پرندر 0 (2)- گونڑانا 0
(3)-رائے گڑھ 0 (4)-پرتاپ گڑھ 0
ج- تاناجی کے بھائی کا نام یہ تھا-
(1)-رائبا 0 (2)- سوریا جی 0 
(3)-مرار باجی 0 (4)- فرنگوجی 0
سوال نمبر 2 -ہر سوال کا ایک جملے میں جواب لکھیے - (3)
الف-کونڑانا کا قلعہ کس کے قبضے میں تھا؟ 
ب- پہلے کونڑانا کی شادی ہوگی اور پھر رائبا کی ایسا کس نے کہا؟ 
ج-جیجابائی نے کونڑانا کے قلعے کے بارے میں شیواجی مہاراج سے کیا کہا؟ 
سوال نمبر 3-دو تین جملے میں جواب لکھیے - (4)
الف-شیلار ماما نے شیواجی مہاراج کو رائبا کی شادی کی دعوت دی تو شیواجی مہاراج نے اس وقت کیا کہا؟ 
ب-سینہہ گڑھ پر سوریاجی نے ماولوں سے کیا کہا؟

Share this