Class Test Std 4 EVS 1

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم مضمون ماحول کا مطالعہ حصّہ اوّل
سوال نمبر 1 - خالی جگہ پر کیجئے -(4)
(1)-ایک دن میں _____گھنٹے ہوتے ہیں. 
(2)-سورج کے نکلنے کو _______کہتے ہیں. 
(3)-سورج کے ڈوبنے کو ______کہتے ہیں. 
(4)-اچھے پڑوسی ہماری ______میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.
سوال نمبر 2-نیچے دیئے ہوے جملے صحیح ہے یا غلط لکھیے -(4)
(1)-21مارچ کو دن اور رات برابر ہوتے ہیں -
(2)-21جون کو دن سب سے بڑا اور رات سب سے چھوٹی ہوتی ہیں -
(3)-22ستمبر کو دن اور رات مساوی ہوتے ہیں -
(4)-22دسمبر کو دن سب سے بڑا اور رات سب سے چھوٹی ہوتی ہیں -
سوال نمبر 3-پہچانیے کون ہیں-(2)
(1)-ٹیکڑی پر دادا جی کے ساتھ جانے والا______
(2)-ناظمہ میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے والی______

Share this