Std:3rd, Subject:Urdu, Marks:10
سوال نمبر 1: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:. 05
1) پھولوں کی جیسے__________
2) بھارت ہے اس کا ___________
3)جھڑتے ہیں _________منہ سے
4) گھلتا ہے رس_________میں
5) ہو ہر ________ پہ جاری
سوال نمبر٢: ایک جملے میں جواب لکھو:. 05
1) گاندھی جی کہاں رہتے تھے؟
2) ہر تختی پر کیا لکھا ہوا ہے؟
3) گاندھی جی کی کُٹیا میں کون سی چیزیں رکھی ہوئی ہیں؟
4) اُردو زبان کا مسکن کسے کہا گیا ہے؟
5) اُردو زبان کے لیے بچّہ کیا دعا مانگ رہا ہے؟