Std:3rd, Subject:Evs, Marks:10
سوال نمبر١: خالی جگہ پر کرو:۔ 03
١) ہوا _______نہیں ہے بوٗ سے سمجھ آتا ہے-
٢)چیز گرم ہے یہ ہم ______ کی وجہ سے محسوس کرتے ہیں؟
٣) پانچ ____ _____کی صفائ ضروری ہے؟
سوال نمبر٢: مختصر جواب لکھو:. 04
١) حسّی اعضاء کا کیا مطلب ہے؟
٢) حرکات میں تال میل کیوں ہونا چاہیے؟
سوال نمبر٣: سوالوں کے جواب لکھو:. 03
١) مسوڑھے کیوں خراب ہو جاتے ہیں؟
٢) صفائ نہ رکھی جاۓ تو کیا ہوتا ہے؟
٣) کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ کیوں دھونا چاہیے؟