Class Test Std 3 EVS 1

ّBait-ul-naseeb urdu school
Std:3rd, Subject: Evs,Marks:10
سوال نمبر ۱: خالی جگہ پُر کرو:. (04)
1) دھڑ سے ہاتھ جڑے ہوۓ ہوتے ہیں_اس حصّے کو _______کہتے ہیں_
2) ______اور پاؤں کو جوڑنے والا پاؤں کا حصّہ ٹخنا ہے۔
3) ہمارے کچھ اعضاء مڑتے ہیں_اس لیے ہم _______کر سکتے ہیں_
4) ایک انسان کے جیسا دوسرا انسان _____نہیں آتا_
سوال نمبر٢: مختصر جواب لکھو:. (06)
1) غذائ اشیاء بناتے وقت حرارت دینے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟
2) ہاتھ اور پیر کے تین حصّے کون سے ہیں؟
3) سر اور دھڑ کو جوڑنے والے جسم کے حصّے کو کیا کہتے ہیں؟
4) کھانا پکانے کے لیے گیس استعمال کرنے کے کیا فائدے ہیں؟

Share this