درج ذیل جملے میں"ہے" یا " ہیں" لکھ کر جملہ مکمل کیجیے۔
🏵️ یہ کتاب _____ ۔
🏵️ میرے پاس کتابیں _____ ۔
🏵️ میرا گھر پڑوس میں _____ ۔
🏵️ مجھے پتنگ اڑانا _____ ۔
🏵️ میری بہت سی سہیلیاں _____ ۔
🏵️ تمہارا گھر کہاں _____ ؟
🏵️ میری امی بہت اچھا کھانابناتیں _____ ۔
🏵️ اسکول میں میدان _____ ۔
🏵️ آسمان میں پرندے اڑ رہے _____ ۔
🏵️ پڑوسی کا خیال رکھنا ہمارا فرض_____۔