کلاس ٹیسٹ:
جماعت نہم:
مضمون سائنس:
ما رکس(10)
(4)
سوال نمبر 1 مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
ا) ہم آہنگی سے کیا مراد ہے؟
اا) انسان میں اخراجی عمل کس طرح ہوتا ہے؟
سوال نمبر2 ذیل کی صاف ستھری نامزد اشکال بنائے۔
(6)
ا) اخراجی نظام اور گردے
اا) انسانی دماغ
ااا) عصبی خلیہ