کلاس ٹیسٹ:
جماعت ہشتم:
مضمون سائنس:
ما رکس:(10)
(6)
الف) مجھے پہچانیے۔
ا) میری وجہ سے پتوں کا رنگ سبز ہوتا ہے۔
اا) میں خلیے کا کیمیائی کارخانہ ہوں۔
ااا) میں (ATP) تیار کرنے کا کارخانہ ہوں۔
ب) تو کیا ہوتا؟ (4)
ا) خون کے سرخ ذرات میں اگر توانیے ہوتے۔
اا) نفوذ پذیر جھلی اگر انتخاب کار نہ ہوتی۔