Class Test Std 8 Geography

بیت النصیب اردو اسکول
جماعت۔ آٹھویں 
مضمون۔ جغرافیہ
مارکس۔١٠

سوال نمبر 1_جواب لکھیے۔
(٤)
١_زمین کے استعمال پر اثر انداز ہونے والے عوامل کی معلومات دیجئے -
٢_دیہی اور شہری زمین کے استعمال کے فرق کی وضاحت کیجئے-

سوال نمبر2۔جغرافیائی وجوہات لکھیے۔۔    (٦)
١_شہری علاقے میں عوامی سہولیات کا علاقہ اشد ضروری ہے-
٢_زرعی زمین کی طرح غیر زرعی زمین کی ملکیت کا بھی اندراج کیا جاتا ہے-

Share this