بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:اردو مارکس:۱۰
جماعت:ساتویں(7)
سوال نمبر:1 ) مصنف نے مرچ کی کھال کی کیا خوبیاں بیان کی ہیں۔
2) پرندے نے صیاد کو کیا نصیحت کی؟
3) مصنف نے یہ کیوں کہا کہ مرچ کھانے کی چیز نہیں ہے؟
4) پرندے نے اپنے بارےمیں صیاد کو کیا بتایا؟
5) مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھے۔
1) اسیر 2) مفارقت