Bait-ul-naseeb Urdu school
STD: 5th. Subject: Urdu. Marks: 10
سوال نمبر 1 : ایک جملے میں جواب لکھیے؟. (04)
الف ) غنچے کب چٹکتے ہیں ؟
ب)شبنم کسے آری دکھا رہی ہے ؟
ج) خواب کس نے دیکھا؟
د) پیٹ کی کس کس نے ہنسی اڑائی ؟
سوال نمبر ٢: نظم کی مدرسے خانہ پری کیجیۓ۔(04)
(١ کون بچے گا اس کی_________ سے
٢) دیکھی نہ اتنی __________کی ٹھنڈک
٣) سورج __________ بلّی بن کر
٤) ٹھنڈ سے ہیں _________ پرندے -
سوال نمبر ٣ :مختصر جواب لکھیے-. (02)
سوال نمبر ١: خواب میں پیروں نے پیٹ سے کیا کہا؟