Std: 5th ,Subject:Evs-1, Marks: 10
سوال نمبر 1 جوڑیاں لگایے(5marks)
الف، ب،
1)چربی الف) جوار
2)پروٹین ب) تیل
3)وٹامن ۔ ج)اناج کا پھوسا
4)نمکیات د) دالیں
5)نشاستہ دار اشیاء ہ)لوہا
سوال نمبر ٢ :درج ذیل غذائی اجزاء کے دو ذرائع لکھیے.( 3marks)
1)نمکیات
2)پروٹین
3)نشاستہ دار اشیاء
سوال نمبر ٣ :درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیںے.(2marks)
الف ) ناقص تغذیہ کسے کہتے ہیں ؟