Baitul-naseeb Urdu school
Std: 3rd,. Subject: Urdu. Marks:10
سوال نمبر ١: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:۔ (03)
١. بلبل اور ______ کا ترانہ
٢. انہوں نے شیر کی ______ سنی۔
٣. ٹیلی فون ہے تو ایک چھوٹا سا ______.
سوال نمبر٢: ا ایک جملے میں جواب لکھو:۔ (03)
١) بھیٖنی بھیٖنی خوشبوٗ کس کی ہے ؟
٢) کچھوا اور لومڑی کس کے بارے میں باتیں کرتے تھے؟
٣) ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا ہے؟
سوال نمبر ٣: مختصر جواب لکھو:۔ (04)
١) کس واقعے کو دیکھ کر گراہم بیل کو ٹیلی فون بنانے کا خیال آیا؟
٢) موبائل فون میں کون سی سہولتیں ہوتی ہیں؟