Baitul-naseeb Urdu school
Std:3rd, Subject: Maths, Marks: 10
سوال نمبر ١: مندرجہ ذیل مثالیں حل کیجیے۔. ( 02)
١) ہر ایک قطار میں 7 پودے ہوں تو
6 قطاروں میں کتنے پودے ہوں گے؟
2) ہر ربر کی قیمت 3روپے ہو تو
9 ربروں کی قیمت کتنی ہوگی؟
سوال نمبر2:دیے ہوئے عددوں کو چڑتی ترتیب میں لکھو:. (02)
1) 380, 589, 487, 285
2) 80, 40, 63, 55
سوال نمبر3: ترتیب وار ٹھیک پیچھے کا اور ٹھیک آگے کا عدد لکھو:. (02)
1) ______,201,_____
2) ______,599,_____
سوال نمبر 4: آڑی ترتیب میں جمع کرو: (04)
1) 623+215
2) 789+415
3) 627+430
4) 397+550