Baitul naseeb Urdu school 2nd class
Marks 10
سوال 1):خانہ پری کیجیئے- 04
1) جے جوان جے کسان کا ________ انھی کا ھے-
2) پہنی ھے گرم ________
3)______نے پلٹی کایا_
4)لال بہادر شاستری اسکول میں اپنے استاد کا _____
مانتے تھے-
سوال2):صحیح جواب پر صحیح اور غلط پر غلط نشان لگاو- 04
1)انھوں نے وطن کی خدمت کرنے کی ٹھانی لی- ____
2) جان میں ٹھنڈک کس نے بھر دی- ________
3)ہنر پالتو جانور ھے_________
4)لال بہادر شاستری ہمارے ملک کے پہلے وزیراعظم تھے ______
سوال3):جوڑیاں لگاو: 02
1)بارش سردی
2)کمبل چھتری
3)ممانی شاردا پرساد
4)والد ماموں