جماعت:دوم/اردو
(حمد)
سوال1:بچہ کس سے کیا دعا مانگ رہے ہیں؟
جواب بچہ خداسے دعا مانگ رہے ہیں _
سوال2:بچہ کیسی راہ چلنا چاہتے ہے؟
جواب :چے سیدھی راہ چلنا چاہتے ہے_
سوال3:بچہ دوسروں کے لئے کیا کرنا چاہتا ہے؟
جواب: بچہ دوسروں کی خدمت کرنا چاہتا ہے_
سوال 4:بچہ ہر وقت کیا کر نا چاہتاہے؟
جواب: بچہ ہر وقت خدا کی ِحمدوثناءکرنا چاہتا ہے _