کلاس ٹیسٹ ، جماعت : /چہارم ، مضمون :اردو

*  ایک جملے میں جواب لکھئے ۔ 

1• ماتھیران کہاں بسا ہوا ہے ؟
ج•

2• طوطے کی چونچ کس رنگ کی ہوتی ہے ؟
ج• 

3• سیدہ کی صورت کیسی ہے ؟
ج•

* مختصر جواب لکھیے ۔

1• امجد کے دوستوں کے پاس کون سی چیزیں تھی ؟
ج•

* خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کیجئے ۔

1• دہلی میں رہ کر نیّر صحاب نے ______بھی سیکھی ۔

2• کھیت سے نکل کر ______کو ایک خرگوش ملا ۔
3• حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے پیغمبر 
    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ______تھی _

* اسم عام اور اسم خاص کی ایک ایک مثال لکھیے _

Share this